68 Gram Off White paper with Hard Binding
Costumer Reviews
زیرِ نظر کتاب "مختصر نفسیاتی علاج" پروفیسر ارشد جاوید کے رشحاتِ قلم کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں انسان کو در پیش نفسیاتی بیماریاں اور ان کے عملی علاج کا ذکر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب 355 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کے اہم موضوعات میں ہیپناٹزم کے حوالے سے خدشات اور اس کے طریقے، ٹرانس کے درجے، نفسیاتی بیماریوں کی وجوہات وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈپریشن ،بےجا خوف ، بے خوابی، خود اعتمادی میں کمی جیسے اہم مسائل اور اُن کا علاج بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر اُس شخص کو رہنمائی فراہم کرتی ہے جو اپنی زندگی میں کسی نفسیاتی الجھن کا شکار ہے۔
68 Gram Off White paper with Hard Binding