80 Gram Pure White paper with Hard Binding
Costumer Reviews
زیرِ نظر کتاب "تنازعہ جموں و کشمیر تقسیمِ برصغیر کا نامکمل ایجنڈا" افواجِ پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کی تالیف ہے۔ یہ کتاب افواجِ پاکستان کے میگزین "ہلال" میں شائع ہونے والے اُن منتخب مضامین کا مجموعہ ہے، جو پڑھنے والوں کو مسئلہ جموں کشمیر سے جڑے حقائق سے آگاہی فراہم کرتے ہیں۔ یہ مضامین کشمیری اور پاکستانی عوام کی قربانیوں، امنگوں، تجربات اور جذبات کی عکاسی بھی کرتے ہیں۔
اس کتاب میں ریاستوں کے الحاق کی داستان، جدوجہدِ آزادی کشمیر، کشمیر اور اقبال جیسے اہم موضوعات کو ماہرین کی آراء کی روشن میں بیان کیا گیا ہے۔
یہ کاوش تمام قارئین بالخصوص نوجوان نسل کو مسئلہ جموں کشمیر سے روشناس کروانے میں ممد و معاون ہے۔ یہ کتاب 152 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے بصیرت پبلیکشنز کی ویب سائٹ پر ابھی اپنا آرڈر کریں اور گھر بیٹھے ہی مذکورہ موضوعات کی بدولت اپنے علم و تحقیق میں اضافہ کریں۔
80 Gram Pure White paper with Hard Binding