68 Gram White Paper with Hard Binding
Costumer Reviews
زیرِ نظر کتاب "شفا شریف" ابوالفضل قاضی عیاض مالکی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ سید مفتی غلام معین الدین نعیمی صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب 540 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو کئی ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔
کتاب کے پہلے باب میں آیاتِ کریمہ کی روشنی میں آپ ﷺ کی قدرو منزلت اور ثنا بیان فرمائی گئی ہے، جب کہ باب دوم میں آپ ﷺ کے خلق عظیم اور دنیا و آخرت میں آپ کے فضائل کو بیان کیا گیا ہے۔تیسرے باب میں احادیث کی روشنی میں آپ ﷺ کے فضائل و مناقب بیان کیے گئے ہیں اور چوتھے باب میں آپ ﷺ کے معجزات کا تفصیلی بیان شامل ہے۔ اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے ابھی بصیرت پبلیکشنز کی ویب سائٹ پہ آرڈر کریں۔
68 Gram White Paper with Hard Binding