80 Gram Pure White Paper with Hard Binding
Costumer Reviews
کتاب پاکستان ایک نظریہ، ایک حقیقت آئی ایس پی آر کی طرف سے مرتب کی گئی ہے اور یہ 239 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں مختلف ماہرین کی تحریریں شامل کی گئی ہیں۔یہ کتاب پاکستان کی تاریخ اور پس منظر کو آسان انداز میں بیان کرتی ہے۔ اس کے ذریعے نوجوان برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہد اور پاکستان کے قیام کی وجوہات کو سمجھ سکتے ہیں۔اس میں قیامِ پاکستان کا پہلا قدم، منزلِ آزادی کا سیدھا راستہ، قائداعظم اور کشمیر ، پاکستان ضروری تھااور فکرِ اقبال جیسے اہم موضوعات شامل ہیں۔
یہ کتاب طلبہ کے لیے بہت مفید ہے کیوں کہ یہ ان کے علم اور شعور میں اضافہ کرتی ہے۔ یہ انھیں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے اور ایک بہتر مستقبل بنانے کے لیے تیار کرتی ہے۔
80 Gram Pure White Paper with Hard Binding