70 Gram Off White Paper with Hard Binding
Costumer Reviews
ناول سرخ موسم ڈاکٹر عتیق انور نے لکھا ہے۔یہ 336 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس ناول کا مرکزی کردار گل شیر ہےاور اس کا بنیادی موضوع نظام مصطفی ﷺ کی بالا دستی اور پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت ہے۔ اس ناول کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس ناول میں ناول نگار نے حقیقی واقعات کو انتہائی سبق آموز انداز میں کہانی کی صورت میں درج کیا ہے۔
70 Gram Off White Paper with Hard Binding