70 Gram off White Paper with Hard Binding
Costumer Reviews
رویہ سب کچھ ہے ایک متاثر کن کتاب ہے،جو یہ سکھاتی ہے کہ مثبت رویہ آپ کی زندگی کو کیسے بدل سکتا ہے۔ اس کتاب میں مصنف اپنے ذاتی تجربات شیئر کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ کامیابی کا آغاز انسان کے ذہن سے ہوتا ہے۔یہ کتاب تین حصوں میں تقسیم ہے۔ پہلا حصہ سکھاتا ہے کہ کامیابی کا آغاز آپ کی سوچ سے ہوتا ہے۔ دوسرا حصہ یہ بتاتا ہے کہ مثبت رہنا اور اپنے مقصد پر توجہ رکھنا آپ کو آپ کے اہداف تک پہنچا سکتا ہے۔ تیسرا حصہ ایک اہم حقیقت کو واضح کرتا ہے کہ اللہ ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد خود کرتے ہیں۔مصنف ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خواب صرف خواہش کرنے سے پورے نہیں ہوتے، بل کہ عمل کرنا ضروری ہے۔ آپ بیٹھ کر یہ توقع نہیں کر سکتے کہ کامیابی خود آپ کے پاس آئے گی۔ جب آپ مثبت انداز میں سوچتے، بولتے اور عمل کرتے ہیں تو کامیابی خود آپ کا ساتھ دینے لگتی ہے۔ یہی سوچ آپ کو عظیم کامیابی اور ایک بہترین زندگی کی طرف لے جاتی ہے۔
70 Gram off White Paper with Hard Binding