70 Gram off White Paper with Hard Binding
Costumer Reviews
انسانی نفسیات کے راز ڈاکٹر خالد سہیل کی ایک نہایت بصیرت افروز اور فکر انگیز کتاب ہے، جو انسانی ذہن کے اندرونی پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ ایک ماہرِ نفسیات ہونے کے ناطے، مصنف نے اپنے تجربات اور نفسیاتی ڈائری سے منتخب مضامین کے ذریعے اپنے گہرے مطالعہ کو بیان کیا ہے۔اس کتاب میں انسانی رویوں، جذبات اور ذہنی مسائل سے متعلق مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب چھے ابواب پر مشتمل ہے، جن میں ہر باب نفسیات کے مختلف مسائل کو بیان کرتا ہے اور قاری کو خود کو اور دوسروں کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔اس کتاب میں آپ کو انسانی نفسیات کے وہ راز پڑھنے کو ملیں گے ،جو مصنف نے اپنی 40 سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں فلسفیوں اور دانشوروں،نیز اساتذہ اور مریضوں سے سیکھے ہیں اور یہ راز آپ کو ایک صحت مند خوشحال زندگی گزارنے میں معاون ثابت ہوں گے۔
70 Gram off White Paper with Hard Binding