70 Gram Off White Paper with Hard Binding
Costumer Reviews
تاب ذہنی، جذباتی آسودگی کے مصنفین رضوان شجاع اور ڈاکٹر عمران خواجہ ہیں. یہ کتاب سکھاتی ہے کہ ذہنی و جذباتی آسودگی کا حصول کیوں ضروری ہے اور اپنے شعور کو بڑھانے اور اَنا پر قابو پانے کے ساتھ اس کیفیت کو کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ یہ ایک عملی مگر آسان کتاب ہے، جس میں ایسی مشقیں اور طریقے درج کیے گئے ہیں، جس کو ہر انسان اپنی زندگی میں استعمال کر سکتا ہے۔ یہ کتاب حکمت اور مشوروں سے بھرپور ہے، جو آپ کو ذہنی سکون اور آسودگی حاصل کرنے کے لیے ایک بہترین لائحہ عمل دیتی ہے۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے: پہلا حصہ ذہنی و جذباتی آسودگی کا تعارف ہے اور دوسرا حصہ ذہنی و جذباتی آسودگی حاصل کرنے کے طریقوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد اپنے منفی جذبات پر قابو پایا جا سکتا ہےاور یہ روحانیت کی طرف لے جانے والی ایک رہنما کتاب ہے۔
70 Gram Off White Paper with Hard Binding