70 Gram Off White Paper with Hard Binding
Costumer Reviews
What is time management? Planning your time, setting weekly and monthly goals, deciding what to do today, managing office time, using an electronic calendar, and balancing your home life with your time.
آسان ٹائم مینجمنٹ سید عرفان احمد کی تالیف ہے۔ یہ کتاب 16۰ صفحات پر مشتمل ہے۔ ایسے افراد جو اپنی زندگی کو بہتر سے بہتر غیر معمولی بنانا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ وہ اپنے وقت کی درست تنظیم کریں۔ اس کے بغیر زندگی میں کچھ غیر ضروری تو کیا معمولی بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ آسان ٹائم مینجمنٹ اس کے لیے اس ضمن میں پہلی سیڑھی یا یوں کہیے کہ پہلے استاد کا کام کرے گی۔ یہ کتاب آپ کا وقت بچانے میں مدد کر سکتی ہے۔ اس کتاب کے ذریعے آپ اپنے وقت کا بہتر استعمال کر سکتے ہیں۔
اس کتاب کے اہم مضامین میں ٹائم مینجمنٹ کیا ہے ؟ وقت کی منصوبہ بندی، ہفتے اور مہینے کے اہداف، آج کیا کرنا ہے، دفتر میں اوقات کا تعین ، الیکٹرانک کلینڈراور آپ کا گھر اور آپ کا وقت شامل ہیں۔
70 Gram Off White Paper with Hard Binding